پیر, مئی 20, 2024

انٹرنشنل

تازہ ترین

دکی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

دکی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے دکی...

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

تہران: (ہمگام نیوز) ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے...

قلات: تعمیراتی کمپنی پر حملہ گاڑیوں سمیت تمام مشینری نزر آتش

ہمگام نیوزڈیسک: قلات کے علاقے ہربوئی سے اطلاع موصول...

ایران کا مقبوضہ بلوچستان کو تقسیم کرنے پر ایک بار پھر غور

تہران (ہمگام نیوز ) ایران کے وزیر داخلہ نے...

جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

چین (ہمگام نیوز) عالمی خبر رساں کے مطابق چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (پارلیمنٹ) کے اجلاس میں چین کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ صدر شی کے خلاف صدارت کے لیے کوئی امیدوار مدِ مقابل نہیں تھا۔ اس لئے یہ کارروائی رسمی تھی، 15 منٹ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ گزشتہ برس اکتوبر میں چین کی برسراقتدار جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں سی جن پنگ تیسری مرتبہ پارٹی کتے جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے تھے، اس لئے یہ بات یقینی تھی کہ وہی آئندہ 5 برس کے لئے چین کے صدر بھی ہوں...

جاپان کا خلا میں راکٹ بھیجنے کا تجربہ دوسری بار بھی ناکام

ٹوکیو(ہمگام نیوز) منگل کو جاپان کی خلائی ایجنسی نے ایچ تھری راکٹ کی لانچنگ کے کچھ دیر بعد ہی اسے تباہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے مشن کو ناکام قرار دیا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ اس راکٹ کو پہلی بار خلا میں بھیجنے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ البتہ مشن کے ناکام ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر تصادم میں پانچ فوجی ہلاک

باکو (ہمگام نیوز)متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں لاچین راہداری پر اختلاف رائے نے ہلاکت خیز صورت اختیار کر لی اور سرحد کے دونوں طرف سے فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔ اتوار کے روز اس واقعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ آرمینیا اور آذربائیجان دونوں ملکوں کے حکام نے اس فائرنگ کے لیے ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ آرمینیا کا کہنا ہے کہ اس سرحدی تنازعے میں تصادم کے دوران کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جب کہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس کے دو فوجی مارے گئے۔ آذربائیجان کی وزارت...

چین نے روس کو ہتھیار دیے تو 'نتائج‘ نکلیں گے، جرمنی

  (ہمگام نیوز)جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے لیے چین نے اگر ماسکو کو ہتھیار فراہم کیے، تو اس کے 'نتائج‘ بھی نکلیں گے۔ چانسلر شولس نے تاہم امید ظاہر کی کہ بیجنگ ایسا کرنے سے باز رہے گا۔   جرمن چانسلر اولاف شولس نے یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے دو روز بعد نیوز چینل سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ امریکی عہدیداروں نے حال ہی میں متنبہ کیا تھا کہ چین اپنے گزشتہ موقف سے ہٹ کر ماسکو کو اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی...

منیر مینگل اور دیگر کی طرف سے منعقد ہونے والے پروگرام کا ہم حصہ نہیں ہیں ۔ انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز 

 لندن( ہمگام نیوز ) انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہے کہ منیر مینگل اور دیگر کی طرف سے انسانی حقوق کے حوالے منعقد کیے جانے والے پروگرام کا ہم حصہ نہیں ہیں۔ جناب منیر مینگل نے گزشتہ سال میں جنوا کے پروگرام میں ہمارے ادارے کے لوگو کو استعمال کیا، ہم نے اسے نظر انداز کیا۔ لیکن اس نے ایک بار پھر اپنے ادارہ کے پوسٹر کے ساتھ ہمارے تنظیم کا لوگو لگا دیا ہے۔ ہم نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز...