جمعه, می 17, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

نامعلوم مسلح افراد

تحریر ۔ ســلام ســنجر ھمگــام آرٹیکلز جب اکیسویں صدی کی ابتدا...

پنجگور سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش واشک سے برآمد

واشک (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز...

ترکی کے ’جہنم کے دروازے کی کہانی’ سائنس کی روشنی میں

ہمگام نیوز : ترکی کے قدیم شہر ہائراپولس (Hierapolis) میں واقع ’گیٹ ٹو ہیل‘ کے بارے میں قدیم دور سے یہ ڈرا دینے والی بات مشہور چلی آ رہی ہے کہ جو بھی اس کے اندر جاتا ہے، زندہ نہیں لوٹتا، سائنس دانوں نے آخر کار اس کی حقیقت معلوم کر لی ہے۔ جہنم کا یہ دروازہ 2013 میں ترکی میں دوبارہ دریافت ہوا تھا، اس کے متعلق کہا جاتا تھا کہ یہ دوسری دنیا کو جانے والا راستہ ہے اور جو بھی اس کے اندر گیا واپس نہیں آیا۔ یہ پتھر سے بنا دروازہ ہے جو ایک چھوٹے سے غار...

زابل، قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

زابل(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت نصر آباد (زابل) کے علاقے لوٹک میں سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔  رپورٹ کے مطابق شہری کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے روکنے کے بعد لوٹک کے داخلی راستے پر سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے عدالتی حکم پیش کیے بغیر اسے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ رپورٹ موصول ہوجانے تک اس بلوچ شہری کی شناخت اور الزامات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

جنیوا، بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کردو اور بلوچ کی جانب سے اجلاس

ھمگام رپورٹ پیر کے روز سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں "بلوچستان ہیومن رائٹس گروپ" کے ڈائریکٹر منیرہ شیرانی تقریر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں بلوچ عوام ایرانی جبر و ستم کا اس قدر شکار ہے کہ ایران میں سب سے زیادہ پھانسیاں، قتل عام بلوچ شہریوں کی ہو رہی ہے ۔  جنیوا میں اقوام متحدہ کی اسمبلی میں منعقدہ ایک اجلاس میں بلوچستان ہیومن رائٹس گروپ کی ڈائریکٹر منیرہ شیرانی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی (ایف ایف ایم) کے دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں عوام کے خلاف جاری ایرانی مظالم...

اسرائیل نے 7اکتوبر کے بعد حماس کے کونسے مظبوط بازو کاٹ چکے ہیں؟- ہمگام رپورٹ

اسرائیلی القسام بریگیڈز" کے متعدد رہ نماؤں کو نشانہ بنایا، جن میں سے تازہ ترین حماس کی داخلی سلامتی سروس کے آپریشنز کے سربراہ فائق المبحوح کا قتل ہے جسے غزہ شہر کے مغرب میں الشفا ہسپتال کے قریب نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر کے بعد اسرائیل نے حماس کے تقریبا ایک درجن سرکردہ رہ نماؤں کو ہلاک کیا ہے جن میں ایک خاتون رہ نما بھی شامل ہیں۔ المبحوح حماس کی وزارت داخلہ میں بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز تھے، جب کہ ان کا نام اس کے مسلح ونگ کی عسکری سرگرمیوں...

منفی لوگوں کے منفی کردار پر ماہر نفسیات کی رائے۔ ہمگام رہورٹ

زندگی گزارنے کے لیے ہر انسان کی کوشش ہوتا ہے کہ اس کو اچھے لوگ ملیں کہ جنکے ساتھ دوست ، ساتھی یا سیاسی محاذ میں بہتر طریقہ سے تعلقات قائم کریں ۔ اور انسانوں کی زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی آتے ہیں جو انسانوں کی زندگی اجیرن کرتا ہے ایسے لوگوں سے ہر کوی دور بھاگ جاتا ہے ایسے منفی لوگوں کے بارے میں مختلف تحقیق اور ریسرچ ہوا ماہرین نفسیات کے مطابق انکے مندرجہ ذیل منفی خصلتیں ہوتی ہیں۔ 1. منفی توانائی والا شخص ہر کوئی اداسی اور پست حوصلے کے ادوار سے گزرتا ہے اور یہ زندگی...