سه شنبه, نوومبر 26, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

رات کو سونے سے دو گھنٹے قبل کھانا کھا لینا مناسب ہے ۔ تحقیقاتی رپورٹ

لندن (ہمگام نیوز) رات کے کھانے کے لیے بہترین...

سراوان میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان...

دلگان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

دلگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ہفتے کے روز...

انتونیو گوٹیرس کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت

نیویارک (ہمگام نیوز)اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر...

پاکستانی فورسز نے دو عمر رسیدہ بھائیوں کو جبری لاپتہ کردیا

آواران (ہمگام نیوز ) آواران کولواہ گیشکور سنڈم لال بازار کے رہائشی دو عمر رسیدہ بھائیوں رسول بخش اور کریم بخش کو انکے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے پیر کی الصبح انھیں چھاپہ مار کر گھروں کی تلاشی لی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اہلخانہ نے افسوس کا اظہار کیاہے کہ پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اب بلوچ بزرگ اور بچوں کو بھی جبری گمشدگی کا نشانہ بنا رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت عمل...

بلوچ نسل کشی کیخلاف نال، گریشہ سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی ریلیاں، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نال کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی مین چوک میں جلسے کی شکل اختیار کرگئی۔ احتجاجی ریلی میں نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی جلسہ سے اسد نور بزنجو حاجی عبدالرب مینگل، شہزاد سلطان، جنگی خان، نصیر احمد بلوچ، اکرم بلوچ، سجاد بلوچ، کریم بلوچ ودیگر نے خطاب کرتے ہوے کہا بلوچستان سمیت دیگر علاقوں سے جتنے بلوچ لاپتہ...

بلوچ نسل کشی کیخلاف لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ڈھاڈر میں احتجاجی ریلی

بولان(ہمگام نیوز )یواین اے کی رپورٹ کے مطابق ضلع کچھی کے صدر مقام ڈھاڈر میں یکجہتی کمیٹی کی کال پر اسلام آباد میں جاری بلوچ لاپتہ افراد اور لواحقین کی جانب سے لگائے گئے لانگ مارچ احتجاجی کیمپ کے حق میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں بچے بزرگ نوجوان اور خواتین نے بھی شرکت کی مظاہرین نے مبینہ طور پر لاپتہ افراد کے تصویریں پلے کارڈ اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے حق میں نعرے درج تھے احتجاجی ریلی پریس کلب کے سامنے جلسے کی شکل اختیار کر گئی جس سے خطاب کرتے...

بلوچ لواحقین لانگ مارچ سے اظہار یکجہتی کیلئے وڈھ میں عوام کا سمندر امڈ آیا

خضدار (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے بلوچ لواحقین لانگ مارچ کے اسلام آباد میں جاری دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے وڈھ میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔ اس حوالے سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر نکالی گئی احتجاجی ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج عوام کا یہ سمندر ریاست سے انصاف طلب کررہا ہے۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد میں جاری لواحقین لانگ مارچ دھرنے کے مطالبات...

قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز منگل راسک شہر سے ایک بلوچ شہری کو آئی آر جی سی انٹیلی جنس کی وردی میں ملبوس فورسز نے چابہار روڈ تھانے سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔  اس بلوچ شہری کی شناخت 27 سالہ یاسین صبوری ولد غلام قادر کے نام سے ہوئی جو کہ راسک رہائشی ہے۔   رپورٹ کے مطابق صبوری راسک سے چابہار جاتے ہوئے آئی آر جی سی کی انٹیلی جنس فورسز نے بغیر کسی وضاحت یا عدالتی حکم کے گرفتار کرکے لے گئے۔