جمعه, نوومبر 22, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار میں این...

زاہدان ، زابل تا زاہدان شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک سوختبر جانبحق چار زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام کو کو زابل تا زاہدان محور پر لوٹیک کے علاقے میں ایک کار اور ایندھن بردار گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اور آگ لگنے سے ایک بلوچ سوختبر جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ ایندھن بردار گاڑی اور کار میں سوار چار افراد زخمی ہو گئے۔  جانبحق ہونے والے سوختبر کی شناخت 25 سالہ محمود براہوہی ولد احمد کے نام سے ہوئی جو کہ زابل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔  رپورٹ لکھے جانے تک ایندھن بردار گاڑی اور کار میں سوار زخمی افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو یاسر سینٹ 15 زاہدان میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان (دزاپ/ایراپ) میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 23 سالہ مجید شیرزہی ساکن زاہدان قتل ہوگیا  ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام 16:30 کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے یاسر سینٹ 15، میلان ایلی 2 پر محمد پیچھا کرنے کے بعد ایک کار میں سوار افراد ان پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا تاہم ہسپتال پہنچنے...

زاہدان ، مسلح کی فائرنگ سے قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کا سربراہ ہلاک ، جیش العدل کی قبولیت

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز سب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ ہلاک ہوگیا جبکہ اس فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد نے  واٹر سافٹنر کی دکان میں قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ کیپٹن ابو القاسم پیری ہلاک جبکہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دکان کا مالک بھی مارا گیا ۔ مزید رپورٹ کے جاں بحق ہونے والے...

زاہدان کا خونی جمعہ ایک دردناک اور ظالمانہ سانحہ تھا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔ مولوی عبد الحمید

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کو بلوچ عالم دین مولوی عبد الحمید نے جمعہ کے اپنے خطبات میں حکومت سے وابستہ بعض لوگوں کے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ "زاہدان کا خونی جمعہ" عام سانحہ نہیں اور نہ ہی کوئی عام المیہ تھا بلکہ ایک سب سے بڑا ظلم اور ایک سانحہ تھا اور ایک تاریخی جرم تھا جو دنیا میں اس کی مثال کم ملتی ہے ۔  مولوی عبدالحمید نے کہا: شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کی طرف سے ظلم کے فوراً بعد بہت سی لاشوں کو دفن کیا گیا اور وہ...

شہدائے دزاپ کی دوسری برسی کے موقع پر احتجاج اور مظاہرے ، قابض ایرانی فورسز نے دزاپ سمیت کئی شہروں میں سیکیورٹی سخت کر...

دزاپ (ہمگام رپورٹ) اطلاع کے مطابق آج شہدائے دزاپ کی دوسری برسی کے موقع پر دزاپ(زاہدان) سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ میں گزشتہ دو سال قبل قابض ایرانی آرمی اور فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلوچ شہدا کی دوسری برسی کے موقع مقبوضہ بلوچستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ مزید رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے زاہدان میں واقع فوجی ہیڈ کوارٹر سے متعدد فوجی اور نام نہاد اینٹی رائٹ گاڑیوں کی مکی مسجد کی طرف نقل و حرکت...