ہفتہ, مئی 18, 2024

انٹرویوز

تازہ ترین

قلات، فاہرنگ سے پنجاب کا رہائشی شدید زخمی

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر...

مچھ، ایک نوجوان سی ٹی ڈی و دیگر فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

مچھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے...

بلوچ قوم سے سچ کہنے کی ضرورت ہے۔ تحریر: حفیظ حسن آبادی

ویسے تو پورا پاکستانی سیاست تماشا ہے لیکن بلوچستان...

بلوچ کی آج کی تحریک نہایت ہی کمزور ہے: صورت خان مری

سوال۔ موجودہ آزادی کی تحریک اور پچھلے تحریکات میں کیا فرق نظر آرہا ہیں؟ کیا پہلے منظم تحریک تھی یا موجودہ تحریک منظم ہے؟ صورت خان مری:اگر ہم باریکی سے دیکھیں تو بلوچ قومی تحریک تقریبا پونے دو صدیوں پر محیط ہیں۔ پہلے ایک سو دس سال انگریز کاقبضہ رہا بلوچ اس کے خلاف لڑتے رہے اس میں عسکری پہلو بھی تھا سیاسی پہلو بھی تھا۔اور یہ ریکارڑ پر ہیں کہ انگریزوں کے خلاف بلوچوں نے چارسو سے زائد لڑائی لڑی ہیں۔ دوسری جانب میر افضل وغیرہ نوشکی سے ماسکو گئے تھے روسی حمایت حاصل کرنے کے لئے اس کے کچھ عرصہ...

بلوچوں کی تحریک ابھی تک نوخیز ہے:برطانوی رکن پارلیمنٹ جان میکڈونل

بلوچوں کی تحریک ابھی تک نوخیز ہے ، دنیا میں انکے بہت سے اتحادی موجود ہوسکتے ہیں لیکن ابتک یورپی ممالک تک ان پر گذرنے والے مظالم کی وہ کہانیا ں نہیں پہنچی ہیں جن سے وہ گذر رہے ہیں برطانوی رکن پارلیمنٹ جان میکڈونل کا ہمگام کو خصوصی انٹرویو جان میکڈونل 1951 میں پیدا ہوئے ، انہوں نے بریونل یونیورسٹی سے گورنمنٹ اور سیاسیات میں گریجویشن کی ، اسکے بعد انہوں نے اپنی ماسٹرز بربک کالج سے سیاسیات اور سماجیات میں کی ۔جان میکڈونل برطانیہ کے لیبر پارٹی کے رکن ہیں اور 1997 سے سے رکن برطانوی پارلیمنٹ ہیں ۔...

بلوچ اپنی تحریک کی کامیابی کےلئے دنیا میں اپنے دوستوں کو تلاش کریں ۔ ویسر دروقی

انٹرویو ۔ علی رفاعی ویسر دروقی کوسوو سے تعلق رکھتے ہیں پیشہ کے لحاظ سے وہ ایک تحقیقی صحافت سے منسلک ہے، اس وقت جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں رہائش پذیر ہے،تحقیقاتی لحاط سے وہ انتہائی سنجیدہ موضوعات پر کام کرتے آرہے ہیں، جس میں مذہبی شدت پسند تنظیموں کی سرگرمیوں پر بہت سے تحقیقی رپورٹ مرتب کرچکے ہیں۔گزشتہ آٹھ سالوں سے اسی شعبہ پر ریسرچ اور ڈاکومنٹری رپورٹ پر کام کرتے آرہے ہیں،ہمگام نیوز کے پڑھنے والوں کیلئے اس کا انٹرویو کیا گیا ۔ سوال : کوسووکی آزادی کی تحریک کے پس منظر سے ہمیں...

آئی ایس آئی بے دردی سے بلوچ تحریک کو کچل رہا ہے :ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ

ڈاکٹر اﷲ نذر نے، چینیوں کی پاکستانیوں کی مدد سے بلوچستان میں داخل ہونے کی کوششوں سے لیکر بھارت بلوچستان میں جو کردار ادا کر سکتا ہے، تفصیل کیساتھ کئی مسائل پر بات کی ہے ۔ ون انڈیا: کیا پاکستان کی آئی ایس آئی بلوچ عوام پر اپنا جبر جاری رکھا ہوا ہے؟ ڈاکٹر اﷲنذر: اس میں کوئی شک نہیں۔ بدمعاش آئی ایس آئی بے دردی سے بلوچ تحریک آزادی کو کچل رہا ہے اور بلوچستان میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ہزاروں بلوچوں کوقتل اور ہزاروں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ ہزاروں مکانات فوجی...

بلوچ قومی تحریک انتہاء پسندی کا مکمل ضد ہے، بی ایل اے کمانڈر بلوچ خان

بلوچ قومی تحریک انتہاء پسندی کا مکمل ضد ہے، بی ایل اے کمانڈر بلوچ خان انٹرویو۔ کارلوس زرتوزا ذرائع ابلاغ بلوچستان کو محض ایک شورش زدہ علاقہ ظاہر کرنے پر تکیہ کئے ہوئے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے اس حصے میں ایک حقیقی جنگ چل رہی ہے۔ بلوچستان بلوچوں کی سرزمین ہے جسے آج وہ تین ملکوں پاکستان ، ایران اور افغانستان میں منقسم پاتے ہیں ، اسکا وسیع رقبہ فرانس جتنا ہے جو قدرتی معدنیات گیس ، سونا ، تانبا ، تیل اور یورنیم وغیرہ کے ذخائر سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز کے...