شنبه, می 4, 2024

انٹرویوز

تازہ ترین

اگربلوچ قیادت منتشر رہی توقومی تحریک آزادی دنیاکے توجہ سے محروم رہے گی:عبدالستار پُردلی

اگربلوچ قیادت منتشر رہی توقومی تحریک آزادی دنیاکے توجہ سے محروم رہے گی افغانستان میں مقیم ممتازبلوچ دانشور واجہ ستار پُردلی کا ریڈیوگوانک کو انٹرویو گوانک ریڈیو: واجہ پردلی صاحب کیا آپ ہمیں افغانستان کے بلوچوں کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کرسکتے ہیں کہ وہ وہاں کہاں کہاں سکونت رکھتے ہیں ؟ ستار پردلی : افغانستان کے بلوچ شمالی بلوچستان یااُسے حرف عام میں اُوپری بلوچستان کہتے ہیں کے علاقے نیمروزمیں سکونت پذیرہیں جس کا مرکز زرنج ہے جب کہ اُس سے متصل ہلمند ،فرح اور قندہار سمیت بائیس صوبوں میں بلوچ زندگی گذارتے ہیں ۔ان علاقوں میں آباد بلوچوں کی...

بلوچ وطن دوست رہنما حیربیار مری کا خصوصی انٹرویو

توار :اس جدید دور میں جب ریاستوں کے سرحدوں کو بدلنا ایک بہت مشکل کام بن چکا ہے بلوچستان کی آزادی کیسے ممکن ہوسکتی ہے؟ حیربیار : دنیا میں جنگ عظیم دوم کے بعد ترکِ نو آبادیات کے ذریعے بہت سی ریاستوں نے قبضہ گیریت سے نجات حاصل کی۔ اس کے بعد سوویت یونین کی ٹوٹنے کی وجہ سے سینٹرل ایشیا اور مشرقی یورپ میں آزاد جمہوری ریاستیں وجود میں آ گیں۔ جنگ عظیم سے پہلے اور جنگ کے دوران زیادہ تر ریاستوں کی آزادی یا تشکیل انٹر اسٹیٹ جنگوں کے ذریعے ممکن ہوا۔ لیکن آج کی دنیا مختلف ہے جہاں...

بلوچ سیاسی گروپس اور عسکری دھڑے دولائین کی اخباری رپورٹ کے سائے تلے ، قومی آزادی کا خواب دیکھتےہیں۔ صورت خان مری

 بلوچ دانشور واجہ صورت خان مری انٹرویو ۔ میر مبارک علی سوال۔ بلوچ سیاست سے آپکی وابستگی زمانہ طالب عملی سے رہی ہے۔ اس بارے میں آپ کچھ بتانا چائیں گے؟ صورت خان مری۔ بلوچ طلبا تنظیم کی ابتداء بالخصوص اس وقت کے سیاسی مدوجذر ، اتار چڑھاؤ کو بہتر انداز ،میں،سمجھنے کے لئے بلوچ سیاسی پس منظر کا ادراک لازم ہے۔بلوچ ایک قوم ہے ، اسکی سات لاکھ مربع کلومیٹر رقبہ کی گل زمین اور اپنی الگ مخصوص جغرافیائی حیثیت کی سر زمین ہے۔ تہذیبی لحاظ سے نہ اس کا براہ راست ہڑپہ تہذیب سے تعلق ہے اور نہ ہی موسیپوٹینیا...

بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بلوچ خان کا خصوصی انٹرویو

حکمت عملی ، طریقہ کار سمیت نقطہ نظر کو لیکر ہمارے جدوجہد میں اختلافات کی نوعیت نظریاتی رخ اختیار کرتے جارہے ہیں بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بلوچ خان کا خصوصی انٹرویو انٹرویو ۔۔۔ میر مبارک علی ہمگام۔بلوچ قومی تحریک اپنے مخصوص رفتار سے بڑھتے ہوئے اب پانچویں قومی آزادی کی جنگ میں داخل ہو چکی ہے ماضی میں یہ تحریک کم اثر پذیری اور عدم توجہی کا شکار رہی ، موجودہ جنگ نے موثر عوامی مقبولیت حاصل کرلی ہے، کیا اس عوامی مقبولیت کی بنیاد پہ قومی تحریک کا میابی کا یقین کیا جا سکتا ہے؟ بلوچ خان۔بلوچ قومی جہد کے حوالے سے...