دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

پنجگور، ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ دو افراد ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں...

بغداد: امریکی سفارت خانے میں موجود ایک فوجی اڈے کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا

  بغداد(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق عراق کے گرین زون میں قائم امریکی سفارت خانے میں موجود ایک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہفتے کے روزامریکی سفارت خانے کے اندر واقع فوجی اڈے پر کم سے کم چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔ ادھر عراق میں الحلہ اور الدیوانیہ کے مقامات کے درمیان ایک امریکی فوجی کانوائے پر بم حملہ کیا گیا۔ عراقی فوج کے میڈیا سیل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات...

یورپی یونین نے ترکی کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کے باعث قیدیوں کی موت پر تشویش کا اظہار کیا

  ترکی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے ترکی کی حکومت کے زیرانتظام جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی قیدیوں کی ہلاکتوں کے واقعات میں اضافے پر گہرے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یونین کا کہنا ہے یہ گذشتہ ایک سال کے دوران ترکی کی جیلوں میں کم سے کم چار قیدی بھوک ہڑتال کے نتیجے میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ یورپی یونین کی طرف سے کل ہفتے کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں بھوک ہڑتال کرنے والی ایک خاتون وکیل کی موت ملک میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال...

اقوام متحدہ کے امن فوج کے پاس ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے اسلحہ کے ذخائر تک رسائی اور اسے محدود کرنے کا...

واشنگٹن(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن فوجی مشن 'یونیفل' کے پاس ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے اسلحہ کے ذخائر تک رسائی اور اسے محدود کرنے کا اختیار ہے۔ ایک بیان میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان میں UNIFIL کے مشن میں توسیع کا فیصلہ اس کی کار کردگی کو بہتر بنانے کا ایک قدم تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ لبنان میں یونیفل کے مشن کے حوالے سے سلامتی کونسل کے مشن سے متعلق لا پرواہی اور غفلت کا وقت...

کابل حکومت سے مذاکرات کرنے والی ٹیم مکمل طور پر بااختیار ہے: طالبان

کابل(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے لیے فیصلہ سازی کا کلی اختیار 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کو دیا گیا ہے جب کہ کابل حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے پاس یہ اختیار نہیں ہے۔ افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے رواں ہفتے ہی شیر محمد عباس استنکزئی کی سربراہی میں 21 رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں افغان طالبان کی رہبر شوریٰ کے 13 ارکان بھی شامل ہیں۔ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مرکزی رہبر شوریٰ سے 65 فیصد اراکین کو مذاکراتی ٹیم کا...

خاران: سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

  خاران (ہمگام نیوز)بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں جنگل روڑ پر واقع سابق وزیر داخلہ بلوچستان شعیب نوشیروانی کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب نوشیروانی کے گھر پر یکے بعد دیگر راکٹ کے چار گولے داغے گئے، تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔