جمعه, می 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

لکپاس کے قریب کوئٹہ تفتان مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو کچل دیا۔

مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تیز رفتار ٹرالر...

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ...

لسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے...

مستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے نہم جماعت کا طالبعلم قتل۔

مستونگ (ہمگام نیوز ) یو این اے کی رپورٹ کے مطابق اسکول سے چھٹی کرکے گھر جانے والا طالب علم قتل، ببری کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق، قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی، لیویز انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تحقیات شروع کردی۔ مستونگ کے نواحی علاقہ ببری کے رہائشی نوجوان نویں کلاس کے طالبعلم زوہیب جان ابابکی درینگڑھ ہائی اسکول سے چھٹی کرکے اپنی موٹر سائیکل پر گھر جاتے ہوئے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگئے۔ لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری...

انسانی حقوق کے دعویدار لاپتا افراد کے حوالے سے آواز بلند کریں۔ والدہ کبیر بلوچ

شال (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کبیر بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اور خود ساختہ مہذب اقوام کی طویل خاموشی تشویشناک ہے۔ میرا بیٹا کبیر بلوچ اپنے دو ساتھیوں مشتاق اور عطا بلوچ سمیت 15 سال سے لاپتہ ہیں، کبیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں کی جبری گمشدگی کی غیر انسانی معاملہ پر پاکستانی و بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں، عدالتوں اور کمیشنز کا رویہ اور کردار انتہائی افسوسناک ہے۔ ان اداروں کا یہ رویہ انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کو برقرار رکھنے میں ناکامی...

ایرانشہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص فضل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ کی صبح ایرانشہر کے تمباکو کی دکان میں مسلح چوروں نے ایک بلوچ شہری پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔ چوروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے اس شخص کی 52 سالہ سید جواد سجادی ولد سید نظام ساکن بزمان ہے جو کہ ایرانشہر میں رہائش پذیر تھا۔ ذرائع کے مطابق: "دو مسلح چوروں سید جواد کی ڈیری شاپ میں داخل ہوئے اور ان کا موبائل فون چرا لیا اور اس کی موٹر سائیکل پر سوار ہو رہے تھے کہ انہیں روکنے کی کوشش کی...

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل پرگائیڈڈ میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، چار اسرائیلی فوجی زخمی

بیروت(ہمگام نیوز ) لبنانی حزب اللہ گروپ نے شمالی اسرائیل میں دو فوجی مقامات پر ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں سے دو حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے بیت ھلل کے جنوب میں 91ویں ڈویژن کی 403 ریزرو آرٹلری بٹالین کے نئے بنائے گئے کیمپ پر فضائی حملہ کیا۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں دشمن کے...

چابہار بندرگاہ : بھارت اور ایران کے درمیان دس سالہ معاہدے پر دستخط

تہران(ہمگام نیوز ) بھارت اور ایران کے درمیان ایرانی بندر گاہ چابہار کے سلسلے میں دس سالہ معاہدے پر دسخط کیے گئے ہیں۔ یہ معاہدہ پیر کے روز کیا گیاہے ۔ معاہدے کے تحت ایرانی بندر گاہ چابہار کو بھارتی کمپنی ' انڈین پورٹس گلوبل لمٹیڈ ' ترقی دینے اور چلانے کی ذمہ داری سنبھالے گی۔ یہ معاہدہ بھارت اور ایران کے ساتھ دو طرفہ سٹریٹجک تعلقات کا مظہر ہو گا۔ جن کے بدلے میں بھارت کی مشرق وسطی کے ایک سٹریٹجک ملک کے توسط سے وسط ایشیائی رہاستوں کے ساتھ بھی سمندری و تجارتی روابط میں اضافہ ہو گا۔...