یکشنبه, می 12, 2024

خبریں

تازہ ترین

خلیج عمان میں چین، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں: اس کے کیا اثرات ہیں؟

تحریر:کوثر الدین محمود ترجمہ: بلوچ خان ہمگام آرٹیکلز عالمی سیاست کے متحرک...

سراوا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک جاں بحق ۔

سراوان (ہمگام نیوز) ہفتہ کی صبح سراوان شہر سے...

میرجاوہ میں پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی اہلکار کی ہلاکت

میرجاوہ (ہمگام نیوز ) ایران کے سرکاری خبر رساں...

کرمان کی بم جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

کرمان (ہمگام نیوز ) حالوش کے مطابق بروز ہفتہ...

قیام سے لیکر آج تک بحرانوں کا زمہ دار مسلح و سیاسی پارٹیاں ہیں۔ کانسٹیٹیوشنل بلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیونل بلاک کی جانب سے کوئٹہ، اوتھل، کراچی ، حب اور تمپ زون میں اور27نومبر کوریفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔بی ایس او کے قیام کے حقیقی تاریخ کے حوالے سے ابہام اور 27نومبر1967کے دن کی مخصوص نوعیت کی وجہ سے کانسٹیٹیوشنل بلاک کی جانب سے 27نومبر کو بطور یو م تاسیس منانے کے بجائے مختلف زونوںمیں بی ایس او کے قیام ، مقاصد اور موجودہ بحرانی صورتحال پر بحث کیا گیا۔ منعقدہ ریفرنسز میں کہا گیا کہ قومی تحریک کے مختلف ادوار میں مسلح اور سیاسی محازپر بی ایس او کی جداگانہ...

بلوچستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے عرب شیوخ کو تلور کے شکار کیلئے علاقوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل بنچ نےحکم دیا ہے کہ عرب شیوخ اور دیگر غیر ملکیوں کو تلور اور دیگر نایاب پرندوں کے شکار کے لیے علاقوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے۔عدالت کے حکم کے مطابق عرب شیوخ اور دیگر غیر ملکیوں کا مختلف علاقوں میں تلور اور دیگر پرندوں کا شکار سراسر غیر قانونی اور عالمی وائلڈ لائف...

پاکستان توہین مذہب سے متعلق قوانین منسوخ کردے۔ یورپین پارلیمنٹ

سٹراسبرگ(ہمگام نیوز)  یورپیئن پارلیمنٹ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ توہین مذہب سے متعلق قوانین منسوخ کردے۔ یورپیئن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ قوانین مسیحی اور اقلیتی برادروں کو 'نشانہ بنانے کیلئے استعمال' ہو رہے ہیں۔پارلیمنٹ نے خاص طور پر آسیہ بی بی کے واقعہ کا ذکر کیا، جنہیں ایک مسلمان خاتون کے ساتھ جھگڑے کے دوران توہین رسالت کا مرتکب ٹھراتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی ہے۔گزشتہ مہینے لاہور ہائی کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔ فرانس کے شہر سٹراس برگ میں ارکانِ پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک غیر لازم قرار داد...

شہداد پور میں ریلوئے ٹریک دھماکہ سے اڑا دیا.بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے ریلوے ٹریک کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز سانگھڑ کے علاقے شہدادپور میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا ۔

ہوشاپ ایف سی چوکی پر حملہ ایک ہلاک۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہاکہ ہوشاپ ایف سی کیمپ کے چوکی میں ایک سیکورٹی اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے