چهارشنبه, می 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت، تمپ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح...

تونسہ :جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ متعدد پولیس اہلکار زخمی۔

تونسہ: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مسلح...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اکتوبر کو پنجگور کے علاقے عسائی اور بونستان کے درمیان سورنگ میں بلوچ ریپبلکن آرمی اور مسلح دفاع کے کارندوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس میں سرکاری گماشتہ تنظیم کے کئی کارندوں کی زخمی ہونے کی اطلاعت ہے جبکہ ہمارے تمام ساتھی باحفاطت نکلنے میں کامیاب ہوئے ریاستی سر پرستی میں چلنے والے تمام گروپوں چاہئے مزہبی شکل میں ہو یا قبائلی سب کے متعلق بلوچ ریپبلکن آرمی اپنی پالیسی واضح کرچکی ہیں بلوچ قومی جہد میں رکاوٹ بننے والے تمام عناصر کو نشان غبرت بنادینگے۔ سر بازبلوچ  جبکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی...

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے علاقے علی آباد میں دھماکہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ابتدائی اطلاعت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں واقع علی آباد میں دھماکے سے 3افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے،  ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے جب کہ سیکورٹی فورسز نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا جو کہ گرلز اسکول کے قریب ہوا اوراس کی آواز دوردور تک سنی گئی۔

VBMPنے عید کے روز دوپہر دو بجے پریس کلب کوئٹہ سے ایک ریلی نکالنے کا اہتمام کیا ہے۔ماماقدیر

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1745دن ہوگئے لاپتہ بلوچ ااسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ نیشنل وائس کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ قومی تحریک کی کامیابیوں اور تسلسل کیساتھ ساتھ پاکستانی اداروں کی بربریت بھی شدت کیساتھ تیزہورہی ہے پہلے سے جاری جبری گمشدگیاں اور لاشیں پھینکنے میں تیزی آچکی ہے جبکہ ریاستی گماشتے لوٹ مار میں اپنے شب وروز ایک کیے ہوئے ہیں...

کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین افراد زخمی

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے مرکزی علاقے کی اسپنی روڑ پر کھڑی فروٹ کی ایک گاڑی میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔ ڈی ایس پی نعیم اچکزئی کے مطابق جیسے ہی ان کی گاڑی گزری تو فروٹ کی گاڑی میں دھماکہ ہو گیا۔ تھانہ پشتون آباد کے انچارج پولیس افسر نعیم اچکزئی کے مطابق بظاہر اس دھماکے میں ان کو ہدف بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ انھوں نے بتایا کہ دھماکے میں وہ اور گاڑی میں سوار دیگر اہلکار محفوظ رہے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ پنجگور کے علاقے پروم میں مرو ایف سی چیک پوسٹ پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا اور گزشتہ شب سرمچاروں نے ہوشاپ ایف سی کیمپ پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔جسکے بعد فورسز نے آبادی پر کئی گولے برسائے۔جمعرات کے روز کیچ مادگِ موڑ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ...