جمعه, می 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

لکپاس کے قریب کوئٹہ تفتان مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو کچل دیا۔

مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تیز رفتار ٹرالر...

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ...

لسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1764دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1764دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صوبائی صدر ملک فیصل دہوار اور اپنے کابینہ کے ارکان شیر احمد بنگلزئی آصف ترین فاروق بڑیچ احمد جان دہوار سمیع بلوچ اور رئیس الطاف علیزئی نے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپنے لئے ہر کوئی جیتا اور مرتا ہے اصل انسان دوست و۳ہ ہوتے ہیں جو اپنے لئے نہیں...

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 8 افراد ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کہ علاقے ہزار گنجی میں آج صبح کے وقت نامعلوم افراد نے ہزارہ برادری کے 8 افراد کو ایک لوکل بس سے اتار کر ہلاک کردیا جبکہ باقی مسافروں کو چھوڑ دیا۔ ہزارہ برادری کے یہ لوگ روزانہ لوکل بسوں میں ہزار گنجی کے سبزی فروشی کے لیئے آتے تھے اور اسی دوران انھیں نشانہ بنیا گیا۔

کوئٹہ:قمبرانی روڈ پہ دھماکہ،دو ہلاک بارہ زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک دھماکے کے نیتجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس سے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز گیشکور میں سیکورٹی فورسز کی زک چوکی پر سرمچاروں نے خود کار ہتھےاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی نقصان پہنچاےا۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ منگل ہی کے روز آواران بیدی کے مقام پہ کالج کے قریب فورسز کے قافلے پر راکٹوں اور بھاری ہتھےاروں سے حملہ کےا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔مقبوضہ...

اللہ نظر خان قلات کے خاندان پہ انگلی اٹھاتے وقت شہید ورنا محراب و آغا محمود کا لحاظ رکھتے۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں گزشتہ دنوں سلیمان داﺅد کے بارے میں ڈاکٹر اللہ نذر کی جانب سے کردار کشی پر مشتمل اخباری موقف کو ابہام آرائی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلی بلوچستان اسمبلی میں پاس کئے گئے قرارداد کے بارے میں خان آف قلات نے وضاحت کی تھی کہ ان کا اس قرارداد سے کوئی تعلق نہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے دوٹوک الفاظ میں موقف اختیار کیاتھا کہ آزادی ان کا مقصد ہے اور وہ آخری سانس تک آزادی اور بلوچ...