اتوار, جون 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1776دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1776دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کے مرکزی عہدیداروں کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفگو کرتے ہوئے کہاکہ دنیا میں بہت سی غلام قومیں اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو بلوچ قوم گذشتہ 65سالوں سے اپنے قومی تحریک کی جنگ لڑرہے ہیں اور بلوچ نوجوان اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کررہے...

سویڈن کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

سویڈن نے سرکاری طور پر فلسطین کو علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا یورپی یونین میں شامل مغربی یورپ سے سویڈن پہلا ملک ہے جس نے فلسطین کو باقاعدہ طور پر علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ اس سے پہلے مشرقی یورپ اور بحیرۂ روم کے سات یورپی ممالک فلسطین کو علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔ ان ممالک میں ہنگری، بلغاریہ، چیک رپبلک، مالٹا، پولینڈ، قبرص اور رومانیہ شامل ہیں۔ یورپی اتحاد سے باہر آئس لینڈ بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکا ہے۔ فلسطینی حکام نے سویڈن کے اعلان کو تاریخی...

13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے تاریخی دن کے موقع بلوچ سالویشن فرنٹ دیئے گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کو بھر پور انداز میں...

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ گہار موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں بلوچ اور بلوچستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے تاریخی دن کے موقع بلوچ سالویشن فرنٹ کے جانب سے دیئے گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کو بھر پور انداز میں کامیاب بنائیں ترجمان نے تاجر برادری سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ 13نومبر بلوچ قومی آزادی کی تاریخ میں ایک درخشان باب ہے 13نومبر کا دن عالمی دنیا کو آگاہ کرتاہے کہ بلوچستان دنیا کے نقشہ میں آزاد مملکت...

سیکورٹی فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ میں ڈی بلوچ کے قریب سرمچاروں نے ریاستی فورسز کی گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے ایک گاڑی کو تباہ کیا جس میں سوار 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔یہ بات انہو ں نے جمعرات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ آواران میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر اس وقت حملے کر کے مورچہ کو تباہ کیا جب گن شپ...

خفیہ ایجنسیاں بلوچ قومی تحریک آزادی کا زور توڑنے کمزور کرنے کیلئے پوری منصوبہ بندی کر رہے ہیں، بی ایل ایف پالیسی بیان

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پارٹی کی پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی خفیہ ادارہ بدنام زمانہ خفیہ ایجنسیاں بلوچ قومی تحریک آزادی کا زور توڑنے اور اسے اندر سے کمزور کرنے کیلئے پوری منصوبہ بندی کے تحت بلوچ معاشرہ کے اندر مصنوعی طریقوں سے مذہبی انتہا پسندی وفر قہ واریت کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے ، خفیہ ایجنسیاں اپنی تربیت یافتہ ایجنٹوں کی کمان میں متعدد عسکری گروہ تشکیل دیکر انہیں مختلف فرقہ پرست جہادی تنظیموں کے نام پر فوجی تربیت ، فنڈ ، پناہ گاہیں اور...