ہفتہ, مئی 18, 2024

خبریں

تازہ ترین

کوبانی کا صرف 20 فیصد حصہ دولتِ اسلامیہ کے کنٹرول میں رہ گیاہے،کرد کمانڈر

امریکی فضائی حملوں کی وجہ سے دولتِ اسلامیہ کے جنگجو پسپا ہونے پر محبور ہوکررہ گئے ہیں دمشق (ہمگام نیوز)شام میں ایک کرد کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے جنگجووں کو دفاعی اہمیت کے حامل شہر کوبانی کے دو حصوں کے علاوہ تمام علاقوں سے نکال دیا گیا ہے،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر کے مشرق میں آپریشن کے انچارج کمانڈر بحرین کندال نے بتایا کہ امریکی فضائی حملوں کی وجہ سے دولتِ اسلامیہ کے جنگجو پسپا ہونے پر محبور ہوئے۔ علاقے میں کرد ملیشیا کے انچارج کمانڈر نے امید ظاہر کی ہے کہ دولتِ اسلامیہ...

فورسزنے مند کےعلاقے مہیرکومحاصرہ میں لیکرآپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ بی ایچ آراو

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہاکہ16اکتوبر2014کو فورسز نے مند کے علاقے مہیر کو محاصرہ میں لیکر آپریشن کا آغاز کردیا ہیں۔ چادر و چار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے فورسز نے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں گھس کرمختلف اشیاءکی لوٹ مار کرکے بعد ازیں گھروں کو جلادیا گیا ہیں۔اِس دوران فورسز نے ذہنی مریض سلوجامو سمیت کئی بے گناہ افراد کو ماروائے عدالت گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہیں۔ اور خضدار فیروزہ آباد سے باغبان کے رہائشی غلام نبی اور تربت سے دشت کے رہائشی فقیر محمد...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1758دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1758دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی نوشکی کے سینئر عہدیدار میر خورشید احمد جمالدینی اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے لفظہ ہونٹوں پر آتے ہی جذبات احساسات تصورات وخیالات ایک جنگی میدان کا منظر لیکر آتی ہے جہاں ہر طرف آگ کے شعلوں میں انسان جلتے ہوئے نظر آتے ہیں جہاں بندوق بارود توپ اور...

ایرانی فورسز کا بلوچستان میں کاروائی،چھاپہ مارکرگاڑی ایران لےگئے

ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے دالبندین (ہمگام نیوز)ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے باخبر ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے مشرقی بلوچستان میں حاجی محمد غوث کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان کو ساتھ لے کر چلے گئے یہ علاوہ ایران نے مشرقی...

لورالائی ، فوجی چھاوئی پہ راکٹوں سے حملہ

لورالائی ( ہمگام نیوز) لورالائی کے علاقے گرسنڈی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے زیر استعمال فوجی چھاونی پہ یکے بعد دیگرے کئی راکٹ فائر کئے جن میں سے تین راکٹ چھاونی کے اندر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے، تاہم کسی بھی زرائع سے جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے