یکشنبه, می 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

گوادر کے گرد خاردار تاریں لگانے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ بی وائی سی

شال: (ہمگام نیوز) بلوچ یکجھتی کمیٹی نے سوشل میڈیا...

مطلوب ملزم نے پولیس پرگولیاں چلا دیں،4 اہلکار ہلاک۔

کیرولائنا (ہمگام نیوز) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں گرفتاری...

نائجیریا، مسلح حملے میں دس افراد لقمہ اجل۔

اینوگو (ہمگام نیوز) نائیجیریا میں مسلح حملے میں 10...

آواران: زلزلے کے ایک سال بعد بھی متاثرین مشکل میں

بیشتر افراد عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں انکا شکوہ ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود مشکلات دور نہیں ہوسکیں آواران (ہمگام نیوز) اس ضلع کے اب بھی بیشتر افراد عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں اور ان کا شکوہ ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود ان کی مشکلات دور نہیں ہوسکی ہیں،بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے ایک سال بعد بھی متاثرین کی اکثریت اپنے گھروں میں آباد نہیں ہوسکی ہے جبکہ حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ مکانات کی تعمیر کی علاوہ ان لوگوں کو دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جارہی ہیں،24 ستمبر 2013ءکو آنے والے 7.7 شدت کے...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1740دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1740دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار کے سینئر وائس چیئرمین فداحسین اور ان کے ساتھیوں نے بڑی تعداد میں لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلای اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عالم رنگ وبو میں ان گنت سے بھر پور خوبصورت اور نہکتے شگوفے اس حسین دنیا میں رونق افروز ہوتے نظر ااتے ہیں ان ہی عظمت کے میناروں کی بدولت اس سیارے زمین...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مشکے میں کالج پہ قائم ایف سی کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنہ کرنا پڑا ۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔ جبکہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سر مچاروں نے کشمور کے علاقے راناگوٹھ کے مقام پر رانا پور گیس فیلڈ سے پنجاپ جانے والی اٹھارہ...

افغانستان، غزنی میں طالبان نے 100 افراد کو بے دردی سے قتل کردیا

کابل۔ہمگام نیوز۔ افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی کے ایک اہم ضلع پر طالبان نے حملہ کرکے 100سے زائد افراد کو بے دردی سے قتل کردیا جبکہ متعدد گھر نذر آتش کردیے،مقامی باشندوں نے اپنی جانیں بچانے کیلئے پہاڑوں پر پناہ لے رکھی ہے جبکہ حکام خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ شدت پسند یہاں قابض ہو سکتے ہیں۔جمعہ کو افغان میڈیا کے مطابق مقامی حکام کا کہناہے کہ تقریبا 800 طالبان جنگجوؤں جس میں 200 غیر ملکی بھی شامل ہیں نے ضلع آجرستان میں حملہ کیا ہے اور متعدد گھروں کو نذر آتش کرنے کے علاوہ لگ بھگ...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1739دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1739دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار کے جنرل سیکرٹری زبیر بلوچ اور اس کی کابینہ کے لوگوں نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور اپنے تنظیم کی طرف سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج دنیا جس تیزی سے بدل رہی ہے شاید ہی اس کی مثال انسانی تاریخ میں ملتی ہو ہر دن کی نوعیت گزرے دن سے مختلف ہوتا جارہا ہے ٹیکنالوجی...