ہفتہ, مئی 18, 2024

خبریں

تازہ ترین

انسانی حقوق کے عالمی ادارے بلوچوں کو تحفظ فراہم کرنے میں کردار ادا کریں۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد کے مر کزی ترجما ن نے اخبا ری بیا ن جا ری کر تے ہو ئے کہاکہ پا کستانی فو رسزنے مند کے علاقے مہیرمیں بڑی پیما نہ پرفو جی کا روائی شر وع کی ہے جس میں بلو چ فر زندوں کی اغو اء خواتین اور بچوں کی شہید اور زخمی ہو نے کی اطلا عات ہیں تفصیلات کے مطا بق 16اکتوبر کے صبح مند کے علا قے مہیر میں بڑی پیما نہ سے فو جی کا روائی شروع کردی گئی جس میں فو ج عام آبادی میں گھس...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ11 اکتوبر کو مشکے میں اُگار کے مقام پہ بریگیڈیر کے قافلے پر حملہ کر کے قافلے میں شامل تین موٹر سائیکل سوار حملے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے ۔گہرام بلوچ نے سیٹلائٹ فون کے ذریعے مزید کہا کہ کولواہ کے علاقے بزداد میں بدھ کی صبح لد کے مقام پہ سرمچارو ں نے آرمی کیمپ کے چوکی پہ ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔بدھ ہی کے روز جھاؤ ایکسچینج ایف...

مند کے علاقے مہیر میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری

تربت(ہمگام نیوز)مند کے علاقے مہیر میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری، تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے فورسز نے مہیرمیں آپریشن کے دوران قابض فورسز نے چادر و چار دیواری کی پامالی کیا بلوچ عوام پر تشدد اور گھروں میں لوٹ ماری بھی کی ۔ایک بلوچ فرزندشاکر ولد جمعوں جس کازہنی توازن سہی نہیں اغواء کر لیا خواتین اورو بچوں پر تشدد کی کئی اور کئی بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا

خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعت کے مطابق خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو شناخت کے لیئے خضدار کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارت میں القاعدہ اورداعش کے مشترکہ حملوں کی وارنگ جاری

نئی دہلی (ہمگام نیوز)این ایس جی کے ڈائریکٹر جنرل نے بھارت میں القاعدہ اورداعش کے مشترکہ حملوں کی وارننگ جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی این ایس جی جنرل جینت چودھری نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں القاعد ہ اورآئی ایس آئی ایس کے مشترکہ حملوں کاخطرہ ہے شدت پسند تنظیمیں القاعدہ اور داعش سیاحتی حب گوا کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ان کا کہناہےکہ شدت پسند تنظیموں نے مشترکہ طورپر بھارت میں حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جینت چودھری نے کہاکہ یہ حملے ممبئی 2008 میں ہونے والے حملوں سے کہیں زیادہ تباہی...