چهارشنبه, می 8, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ سے تین بلوچ نوجوان پاکستانی فوسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ۔

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے...

حب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر حب ندی سے...

گوادر میں یہ باڑ نہیں خونی لکیر ثابت ہوگا: صبغت اللہ بلوچ

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت...

کیچ میں ریاستی مخبر کو ہلاک اور فوجی کیمپ پر حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام...

پاکستان دہشت گرودں کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے ۔ کینیڈا ۔

کابل، ہمگام نیوز افغان صدر کی تقریب حلف برداری مین شریک کینیڈین وزیر   نے کہا کہ اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ اس وقت پاکستان دہشت گردوں کے لئے محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے، افغان ٹی وی کے ساتھاپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک منظم منصوبے کے تحت بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، وزیر ستان اور کراچی کے کچھ علاقوں مٰیں دہشت گردوں کو تربیت دے انھیں افغانستان روانہ کررہا ہے اس نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوام، غیر سرکاری اور سرکاری اداروں کے لئے قابل قبول نہیں کہ اسلامک اسٹیٹ آف افغانستان...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران،کیچ آرمی پر دو مقامات پہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے ڈنڈار مادگ موڑ پر سرمچاروں نے سیکورٹی کے قافلے پر حملہ کر کے فورسز کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔یہ بات انہوں نے پیر کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ کولواہ میں بزداد میشود کے مقام پر آرمی کے قافلے پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ترجمان نے...

بلوچستان مختلف واقعات 7 افراد قتل، ایک اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت زاہد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تربت کے علاقے میں ہی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے غوث بخش کو ہلاک کردیا۔دوسرے واقعہ میں نال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص غلام رسول کو ہلاک کردیا تیسرے واقعہ میں پنجگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایرانی ڈیزل لیکرآنے والے عبداللہ کو ہلاک کردیا ۔قلات میں...

قلات و کوئٹہ، ایس ایچ او سیمت چار افراد قتل

قلات ( ہمگا،م نیوز)قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کو قلات کے علاقے پرود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا ،کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ائیر پورٹ تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ائیر پورٹ پولیس تھانے کے ایڈیشنل ایچ ایچ او رحیم کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1741دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1741دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او کے سابقہ چیئرمین میر محدم آصف بلوچ ایڈووکیٹ اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہدمردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انسان کی سب سے بڑی طاقت شعور ہے انسان کی طاقت وہ علمی بصیرت ہے جو اسے اپنے قومی سیاست کے سچائیوں کے تجزیے سے حاصل ہوتا ہے بصورت دیگر جہد کار بندوق کی...