ہفتہ, مئی 18, 2024

خبریں

تازہ ترین

قلات، فاہرنگ سے پنجاب کا رہائشی شدید زخمی

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر...

مچھ، ایک نوجوان سی ٹی ڈی و دیگر فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

مچھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے...

بلوچ قوم سے سچ کہنے کی ضرورت ہے۔ تحریر: حفیظ حسن آبادی

ویسے تو پورا پاکستانی سیاست تماشا ہے لیکن بلوچستان...

کوئٹہ ، نامعلوم افراد کا ایک گھر پر دستی بم سے حملہ ،تین بچے زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے کانسی روڈ پر اللہ ڈنہ گلی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے تین بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نامعلوم افراد نے اللہ ڈنہ روڈ پر واقع امیر حمزہ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک لڑکا اور دو بچے زخمی ہوگئے ان میں حیات اللہ ،بی بی نمرہ اور بی بی مسلم شامل ہے زخمیوں کو فوری طور پر نجی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر دو بچے کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کردیا گیا پولیس ذرائع...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آج مشکے میں ریاستی فورسز پر چار مقامات پر حملے کئے جس میں کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے شیرگی کے مقام پر ایف سی کی دو ویگو گاڈیوں کو نشانہ بنایا، ایک گاڈی راکٹ لگنے سے تباہ ہوا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوئے ہیں ، دوسری گاڈی کو فائرنگ سے نقصان اور سوار افراد ہلاک و زخمی ہوئے ، نوکجو میں فورسز کی گاڈی پر فائرنگ سے...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1744دن ہوگئے

  کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1744دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں چاغی شہر کے میر محراب بلوچ کی سربراہی میں طلباء کا ایک وفد لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ایران بلوچستان پر اپنی قبضہ گیریت کو دوام دینے کیلئے بلوچوں پر مشترکہ مظالم ڈھا رہے ہیں 1948سے لیکر تاحال بلوچ قوم پر ظلم وزیادتی کا سلسلہ برقرار ہے بلوچستان میں...

ٖضلع بارکھان و ڈیرہ مراد جمالی سے دو مسخ لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب چھتر روڈ سے ایک شخص کی گولی لگی ہوئی لاش برآمد پولیس نے شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب چھتر روڈ پرجمعرات کے روزنوتال پولیس کو اطلاع ملی کی کہ سڑک کے کنارے ایک شخص کی لاش پڑی ہے جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اٹھا کرڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال پہنچایا جس کو سینے میں گولیاں مارکرقتل کیا گیا تھا تاحال لاش کی شناخت نہ ہونے کے باعث شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے...

بی ایل اے نے نوشکی و مشکے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

ہمگام نیوز۔۔ بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج نوشکی ایف سی کیمپ اور خفیہ ادارے کی دفتر پہ مارٹر گولے اور بی ایم بارہ سے حملہ کیا جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا، اس کے علاوہ مشکے کے علاقے لکی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ کیا جس سے فورسز کو بھی بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ، ترجمان نے کہا کہ ہماری یہ جنگ دشمن کے خلاف ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی