ہفتہ, مئی 18, 2024

خبریں

تازہ ترین

بلوچستان ،فائرنگ سے تین خواتین زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )چاغی اور نوشکی کے سرحدی علاقے زوان سے ٹریکٹر ڈرائیور کی دو ماہ قبل اغواء ہونے والے کی لاش ملی تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل چاغی اور نوشکی کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے موسیٰ خان نامی ڈرائیور کو اغواء کیا تھا جس کی تلاش جاری تھی منگل کو لیویز کو دوران گشت اس کی لاش ملی جو ناقابل شناخت تھی لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی ۔تربت میں گاڑی پر فائرنگ تین خواتین زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی...

افغانستان نے امریکہ کے ساتھ سیکورٹی معاہدے پہ دستخط کردیا

ہمگام نیوز۔۔۔۔ افغانستان کی نئی حکومت نے منگل کو امریکہ کے ساتھ دو طرفہ سکیورٹی کے اس معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت سنہ 2014 کے بعد بھی امریکی فوجی افغانستان میں رہیں گے۔ امریکہ کے ساتھ دو طرفہ سکیورٹی کے اس معاہدے پر دستخط افغان حکومت کے مشیر برائے قومی سکیورٹی حنیف اتمر نے کیے۔واضح رہے کہ سابق صدر حامد کرزئی نے اس معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے سبب امریکہ سے تعلقات میں کشیدگی آ گئی تھی اور سکیورٹی کے خدشات میں اضافہ ہو گیا تھا۔اشرف غنی کے معاون داؤد سلطان...

پاکستان دہشت گرودں کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے ۔ کینیڈا ۔

کابل، ہمگام نیوز افغان صدر کی تقریب حلف برداری مین شریک کینیڈین وزیر   نے کہا کہ اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ اس وقت پاکستان دہشت گردوں کے لئے محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے، افغان ٹی وی کے ساتھاپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک منظم منصوبے کے تحت بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، وزیر ستان اور کراچی کے کچھ علاقوں مٰیں دہشت گردوں کو تربیت دے انھیں افغانستان روانہ کررہا ہے اس نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوام، غیر سرکاری اور سرکاری اداروں کے لئے قابل قبول نہیں کہ اسلامک اسٹیٹ آف افغانستان...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران،کیچ آرمی پر دو مقامات پہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے ڈنڈار مادگ موڑ پر سرمچاروں نے سیکورٹی کے قافلے پر حملہ کر کے فورسز کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔یہ بات انہوں نے پیر کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ کولواہ میں بزداد میشود کے مقام پر آرمی کے قافلے پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ترجمان نے...

بلوچستان مختلف واقعات 7 افراد قتل، ایک اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت زاہد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تربت کے علاقے میں ہی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے غوث بخش کو ہلاک کردیا۔دوسرے واقعہ میں نال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص غلام رسول کو ہلاک کردیا تیسرے واقعہ میں پنجگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایرانی ڈیزل لیکرآنے والے عبداللہ کو ہلاک کردیا ۔قلات میں...