پیر, مئی 20, 2024

خبریں

تازہ ترین

پنجگورسے چار افراد کی لاشیں برآمد

پنجگور۔۔ ہمگام نیوز پنجگور چار افراد کی لاشیں برآمدپولیس کی نگرانی میں سول ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود اور پہنچی سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں پولیس کے مطابق وشبود سے ملنے والی لاشیں جنکی تعداد تین ہے بوریوں میں بند تھے اور حالت انتہائی خستہ ہے صرف ہڈی اور کھوپڑیاں باقی رہ گئی ہیں جو شناخت کے قابل نہیں جبکہ پنچی سے ملنے والی لاش کی شناخت رحمت اللہ ولدلعل محمد کے نام کی گئی ہے جو گدر ڈسٹرکٹ قلات کا رہائشی بتایا جاتا ہے جہنیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1737دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1737دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی وکلاء برادری نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تشدد ظالم اور مظلوم کے درمیان پیدا ہونے والا رشتے کا نقطہ آغاز ہے انسانی تاریخ میں مظلوم عوام نے کبھی بھی تشدد کا آغاز نہیں کیا کیونکہ وہ تو خود تشدد کی پیدوار اور تخلیق ہیں کس طرح تشدد کا آغاز کرتے...

بلوچ شہداء کی قربانیاں رائیگان نہیں جائیں گے ۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے جاری کئے گئے مرکزی ترجمان میں شہید علی شیر کرد شہید خلیل بلوچ شہید کلیم بلوچ شہید غفور رودینی شہید حیدر بلوچ شہید نیاز بلوچ اورشہید علی احمد بلوچ کو یاد کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء کی قربانیوں سے جدوجہد کی آبیاری ہوئی ہے ان کی قربانیاں اور جدوجہد رائیگاں نہیں بلکہ انہوں نے اپنی جہد و عمل اور جان کی قیمت سے تحریک آزادی اور بلوچ نیشنلزم کو نئی جہت اور روح دی ریاست قومی آزادی کی سوچ اور...

کیچ میں ایف ڈبلیو او کے ڈمپر ٹرک کو جلادیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے ہیرونک میں ایف ڈبلیو اوکے ڈمپر ٹرک کو کام کرتے ہوئے تحویل میں لینے کے بعد جلا دیا اور بلوچ آپریٹر کو چھوڑدیا،یہ بات انہو ں نے بدھ کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف ایک بار پھر واضح کر تی ہے کہ ریاستی فورسز کے ادارے ایف ڈبلیو اور دیگر ریاستی پروجیکٹوں پر کام بند کر نے کا تنبیہ پہلے کیا جا چکا ہے، لہٰذا تمام کمپنیوں کو...

پنجگور و قلات میں دو افراد قتل

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پنجگور کی معروف شخصیت اور جے یو آئی کے ضلعی سالار و زمیندار ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی رحیم جان بلوچ جان بحق تفصیلات کے مطابق جے یو آئی پنجگور کے ضلعی سالار اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی رحیم جان بلوچ جو چتکان بازار میں واقع اپنی بیکری سے گھر جارہے تھے کہ غریب آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے انہیں نشانہ بنایا جس سے وہ جان بحق ہو گئے واقعہ کے بعد حملہ آور حسب سابق فرار ہونے میں کامیاب رہے مقتول حاجی رحیم...