پیر, مئی 20, 2024

خبریں

تازہ ترین

پاکستان اپنے مجرمانہ ہتھکنڈوں کو چھپانے میں کامیاب نہیں ہوگا ۔ بی ایس او

ہمگام نیوز۔۔۔۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی Kill and Dumpپالیسی کے تحت بلوچ فرزندان کے اغواء کے بعد انکی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ نہ صرف تواتر سے جاری و ساری ہے بلکہ اس میں روز زفزوں اضافہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ چند دنوں سے مختلف علاقوں سے متعدد مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں 23 ستمبر کو پیدراک سے باہوٹ ولد پیر محمد اور ولی محمد ولد شکاری یوسف کی مسخ شدہ لاشیں ملیں مذکورہ دونوں فرزندان کو چند دن قبل پیدراک سے ہی پاکستانی انٹیلی...

بلوچ فرزندوں کی اغواء و مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ معمول بن چکا ہے ۔ بی این ایم

ہمگام نیوز بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچ عوام کے گرد گھیرا تنگ اور چادر چار دیواری کی پامالی ،فرزندوں کا اغوا اور مسخ لاشوں کا سلسلہ معمول بن چکی ہے جو بلوچ قوم کی اجتماعی نسل کشی میں تیزی کی ریاستی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔مرکزی ترجمان نے کہا کہ دو روز قبل خضدار میں ریاستی فورسز نے بلوچ فرزندوں پیراں سال عزیز مینگل ، خلیل بلوچ اور عنایت بلوچ کو شہید کرکے لاشیں وڈھ میں پھینک دیں جنکو کچھ روز قبل فورسز نے اغوا کیا تھااور اغوا کرنے...

داعش کے جنگجو کرد خواتین کے ہاتھوں مرنے سے خوفزدہ ہیں

لندن: .ہمگام نیوز۔۔۔معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی بین الاقوامی تعلقاتِ عامہ کی کمیٹی کے چیئرمین ایڈ رائس کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا ہے کہ عراقی کردوں کے خلاف لڑنے والے اسلامک اسٹیٹ آف عراق کے عسکریت پسند اس خوف کا شکار ہیں کہ وہ کسی خاتون کے ہاتھوں ہلاک نہ ہوجائیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر ان کی ہلاکت کرد فورس سے وابستہ کسی خاتون فوجی کے ہاتھوں ہو گئی تو وہ جنت میں پہنچنے کے بعد 72 حوروں کے انعام سے محروم رہ جائیں گے۔ امریکی سیاستدان کا کہنا ہے کہ...

بی ایچ آر او کا لاشوں کی برآمدگی پہ اظہار تشویش

کراچی۔۔ ہمگام نیوز۔۔بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے حالیہ چند دنوں میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے واقعات میں ایک مرتبہ پھر تیزی لانے پر گہرے تشویش کا اظہار کیاہے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں بی ایچ آر او نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ ایک طرف تو حکام مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے بند ہونے کا دعوٰی بلاجھجک کررہے ہیں مگر دوسری طرف وقفے وقفے سے لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ بھی جاری ہے بی ایچ آر او نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں میںرونماءہونے والے واقعات اس...

بلوچستان۔ مختلف واقعات میں ایک ہلاک، تین زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے کوئٹہ میں کلی خلیفہ اور کلی قمبرانی سمیت دیگر کلیوں سے 32 افراد کو گرفتار کرکے انھیں خفیہ مقام پہ منتقل کردیا ۔جبکہ پنجگور کے علاقے پروم میں ایک گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے محمد عارف نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ محمد حنیف زخمی ہوگیا دریں اثناء بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکہ دو بچے زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو...