Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اسکولوں پر ایران کی جانب کیمیائی حملوں کا...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اسکولوں پر ایران کی جانب کیمیائی حملوں کا سلسلہ جاری، قلعہ گنج میں ایک اسکول کیمیائی حملہ

قلعہ گنج ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز اتوار کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر رودبار کے علاقے قلعہ گنج میں لڑکیوں کے اسکول کو کیمیائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

 موصولہ اطلاعات کے مطابق متعدد طلبہ کو زہر دیا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ کیمیائی حملے کے بعد زہر آلود طالب علموں کو مقامی لوگ اور کئی ایمبولینسوں کے ذریعے “شہدائے قل گنج” ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو فوری طبی امداد دی جارہی ہے۔

 (فوٹو آرکائیو سے)

Exit mobile version