Homeخبریںسراوان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس افسر ہلاک،...

سراوان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی پولیس افسر ہلاک، اہلیہ زخمی

سراوان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے آج بروز اتوار کو نا معلوم مسلح افراد نے شستون (سروان) میں 206 پولیس چیف کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے افسر ہلاک اور اس کی اہلیہ کو شدید زخمی ہوگیا

رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے ناہوک سراوان چوراہے پر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انٹیلی جنس کے سربراہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں “علیرضا شہرکی” کو کئی گولیاں لگنے سے وہ ہلاک ہوگئے بحق ہوگئے جبک بعض اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی ہیں۔

آخری اطلاع ملنے تھا کہا جاتا ہے پولیس افسر کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ برسوں میں شہرکی پر “انتہائی پرتشدد جھڑپوں” کا الزام تھا اس کے علاوہ، بہت سے لوگ اس پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی بھی کرتا تھا ۔

Exit mobile version