خبریں خضدارمیں دھماکہ،تین افراد زخمی By Baloch - 16/11/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp خضدار(ہمگام نیوز) خضدار شہر کے وسط میں واقع ارباب کمپلیکس میں دھماکہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی۔ زخمیوں کو فوری طور پہ سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اور دھماکہ کی نوعیت کے حوالے سے مزید معلومات جاری ہیں۔