Homeخبریںسرباز شہر میں آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق

سرباز شہر میں آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق

سرباز( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز منگل کی شام سرباز شہر کے گاؤں لہا آباد میں ایک بچہ آسمانی بجلی گرا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

 اس بچے کی شناخت لہا آباد گاؤں سے تعلق رکھنے والے ناصر ولد امیر حسین بلوچی کے نام سے بتائی گئی ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ علاقے میں شدید آسمانی بجلی گرنے سے اس بچے کا رُمپان گاؤں کے راستے میں پہاڑوں میں حادثہ ہوا تھا۔

Exit mobile version