Homeخبریںمند سے لاپتا دو بھائی عبدالحلیم اور نور بخش بازیاب ہوگئے

مند سے لاپتا دو بھائی عبدالحلیم اور نور بخش بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے گزشتہ روز مند ہائی اسکول سورو سے لاپتا دونوں بھائی عبدالحلیم اور نوربخش بازیاب ہوگئے۔ اس حوالے سے فیملی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مطابق گزشتہ روز مند سورو ہائی اسکول سے اے ٹی ایف پولیس کے ہاتھوں لاپتہ دونوں بھائی عبدالحلیم ولد محمد اور نوربخش ولد محمد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

Exit mobile version