Home خبریں نوشکی: 14 اگست کی ریلی پہ بم حملہ و فائرنگ

نوشکی: 14 اگست کی ریلی پہ بم حملہ و فائرنگ

0

نوشکی ( ہمگام نیوز) نوشکی میں قابض پاکستان کی جشن کی ریلی پہ سیکورٹی پہ مامور ایف سی اہلکاروں پہ بم حملہ و فائرنگ ، تفصیلات کے مطابق نامعلومافراد نے نوشکی میں قابض پاکستان کی نام نہاد جشن کی خاطر نکالے گئے ریلی کی حفاظت پہ معمور ایف سی اہلکاروں پہ دستی بم سے حملہ کیا اور فائرنگ کی جس کی وجہ سے 14 اگست کی ریلی منتشر ہوگئی

خروج از نسخه موبایل