Homeخبریںپنجگور، پنجگور میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور، پنجگور میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز )اطلاع کے مطابق گزشتہ پنجگور کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ شب لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق سب تحصیل پروم کے علاقے پھل آباد میں لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ اور موٹر سمیت دیگر سامان چھین لیے گئے ۔

Exit mobile version