Home خبریں پیدارک سے ایک لاش برآمد

پیدارک سے ایک لاش برآمد

0
پیدارک(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے پیدارک گورکوپ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت قاسم ولد بجار کے نام سے کی گئی جس کو پانچ روز قبل گورکوپ سے نامعلوم مسلح افراد نے گرفتار کرکے لاپتہ کیا تھا۔

خروج از نسخه موبایل