Homeخبریںکراچی سے مند کا رہائشی نوجوان جبراً لاپتہ

کراچی سے مند کا رہائشی نوجوان جبراً لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات نمازِ عشاء کہ بعد آغاخان ہسپتال کے قریب پاکستانی خفعیہ اداروں کے کارندوں و ڈیتھ اسکواڈ نے ایک نوجوان کو اٹھانے کے بعد لاپتہ کردیا-

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت طفیل ولد شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے جو کیچ کی تحصیل مند کے رہائشی ہے۔

Exit mobile version