کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات نمازِ عشاء کہ بعد آغاخان ہسپتال کے قریب پاکستانی خفعیہ اداروں کے کارندوں و ڈیتھ اسکواڈ نے ایک نوجوان کو اٹھانے کے بعد لاپتہ کردیا-
لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت طفیل ولد شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے جو کیچ کی تحصیل مند کے رہائشی ہے۔