Homeخبریںکوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سریاب میل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان کانسٹیبل کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اختر حسین کے نام سے کی گئی ہے۔

ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کی زمےداری مذہبی تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔

Exit mobile version