Homeانٹرنشنلامریکہ نے قابض پاکستان کی چال میں اکر طالبان پر زور دیا...

امریکہ نے قابض پاکستان کی چال میں اکر طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین سے دہشت گرد حملے شروع نہ ہوں۔

واشنگٹن (ہمگام نیوز)  پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان نے ماضی میں مل کر کام کیا ہے، اور “ہم ان طریقوں پر بات کرتے رہتے ہیں جن سے ہم مل کر کام کر سکتے ہیں۔

اور اس نے پاکستان کے چال میں اکر افغانستان پر زور دیا کہ اسکی سرزمین قابض پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔

Exit mobile version