Homeخبریںخاران، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہور احمد نامی شخص جان...

خاران، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہور احمد نامی شخص جان بحق

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہور ولد محمد حنیف نوشیروانی جان بحق۔

تفصیلات کے مطابق خاران کے رہائشی ظہور احمد مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی لاش کو سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version