Homeخبریں: انڈیس کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، متعدد اہلکار...

: انڈیس کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

بولان(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ کو بولان کے علاقے انڈیسہ میں نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق اس حملے میں قابض پاکستانی فورسز کے دو سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کے ابتدائی اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Exit mobile version