Homeخبریںایرانشہر بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری، دکانیں کھولنے...

ایرانشہر بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری، دکانیں کھولنے کی آرمی کی درخواست مسترد

ایرانشہر( ہمگام نیوز ) گزشتہ روز 16 نومبر کو پہرہ /ایرانشہر میں دکانداروں اور مارکیٹرز نے اسی وقت اپنی دکانیں بند کر دیں جب بلوچستان سمیت کئی شہروں میں قابض ایرانی آرمی کی ریاستی دہشتگردی جاری تھی ، اسی اثنا میں ایرانی آرمی نے ایرانشہر میں کئی دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی دکانیں کھول دیں لیکن دکاندار اس اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم بطور اظہار یکجہتی کیلئے عوامی مظاہروں کو سپورٹ کرنے کے لیے ہڑتال کر رہے ہیں۔

 

 

Exit mobile version