Homeخبریںبارکھان سانحے کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دوسرے روز جاری

بارکھان سانحے کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دوسرے روز جاری

 

بارکھان میں خاتون سمیت تین افراد کے قتل کے خلاف مری قبائل کے افراد کا کوئٹہ میں میتوں کے ساتھ دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے

 

دھرنے میں آئے مقررین نے کہا کہ عبدالرحمن کھیتران پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے.

 

انہوں نے کہا بارکھان سانحے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور نجی قید میں موجود دیگر 5 بچوں کو بازیاب کیا جائے.

 

دوسری جانب بارکھان سانحے پر بلوچ اور پشتون قبائل کے سربراہان کی جانب سے آج شام 5 بجے کوئٹہ میں ایک جرگہ طلب کرلیا ہے.

Exit mobile version