Homeخبریںبارکھان عبدالرحمن کھیتران کے کوٹ سے نعش برآمد

بارکھان عبدالرحمن کھیتران کے کوٹ سے نعش برآمد

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بارکھان میں سردار عبدرحمان کھتیران کہ علاقے حاجی کوٹ سے پولیس اور دیگر فورسز کا دعوی ہے کہ چھاپے کے دوران ایک نعش برآمد کی گئی ہے جوکہ چینی کی بوری میں بند کرکے حاجی کوٹ کے ایک مورچے کے نیچے کھدائی کرکے پندرہ فٹ نیچے سے برآمد کیا گیا ،جسے اب بارکھان ہسپتال منتقل کر دیا ہے گیا ہے، تاحال لاش کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا کہ کس کی ہے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 واضح رہے کہ 2018سے ایک بگٹی نوجوان سیف الدین مریٹہ بھی انکے زیر حراست نجی جیل میں قید ہے۔

دوسری جانب پولیس فورسز دعوی کی تصدیق یا تردید نہیں ہوپائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز