Homeخبریںمستونگ سبزی فروش بزرگ شخص نے ڈاکووں کو قرآن پاک کا واسطہ...

مستونگ سبزی فروش بزرگ شخص نے ڈاکووں کو قرآن پاک کا واسطہ دیا کہ وہ گھر کا لوٹا سامان واپس کریں

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان مستونگ کے رہائشی حاجی غلام سرور سبزی والے کے گھر میں مسلح چند ڈاکو داخل ہوکر انھیں اور ان کے گھر والوں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر ان کے گھر کا مکمل صفایا کردئا ،متاثرین مطابق گھر میں جنتے بھی جمع پونجی تھی وہ لوٹ کر لے گئے ۔

حاجی غلام سرور سبزی والے نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ قرآن پاک اٹھا،کر اپیل کی ہے کہ ہم غریب لوگ ہے ہمارے سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ، انھوں نے قرآن کا واسطہ دیکر ڈاکوؤں سے اپیل کی ہے ہمارے سارے جمع پونجی واپس کردے جس کو ہم نے ساری زندگی جمع کیئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز