پیر, مئی 20, 2024
ہومانٹرنشنلبرطانیہ کی فوج یوکرین میں موجود ہیں : لیک میں انکشافات

برطانیہ کی فوج یوکرین میں موجود ہیں : لیک میں انکشافات

لندن: (ہمگام نیوز) حالیہ لیک میں انکشافات ہوا کہ برطانیہ کی فوجین یوکرین میں موجود ہوکر انکو میزائل کی تربیت دے رے ہیں کہ وہ روس کی قبضہ کے خلاف منظم انداز میں جنگ کرسکیں جبکہ دوسری طرف روس کا کہنا ہے کہ مغرب جنگ میں انکے خلاف ڈائریکٹ ملوث ہے اور اسکے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔

آزادی کی تحریکوں پر نظر رکھنے والے ماہرین کہ رائے ہے کہ آگے روس بھی مغربی ممالک کے خلاف آزادی پسند اور علیحدگی پسند تحریکوں کی کھل کر حمایت کرسکتا ہے ایک طرح سے ایک نئے سرد جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز