منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںبسیمہ: پاکستانی فوجی قافلے پہ حملہ

بسیمہ: پاکستانی فوجی قافلے پہ حملہ

بسیمہ(ہمگام نیوز) بسمیہ پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ ،بڑی تعداد میں فورسز کو جانی نقصان،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے علاقے راغے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر اس وقت حملہ کیا جب فوجی قافلہ راغے سے گزر رہا تھا،مقامی ذرائع کے مطابق قافلے پر اچانک فائرنگ کے ساتھ دھماکوں کی آوازیں آنا شروع ہوئیں اور دیر تک یہ سلسلہ جاری رہا ،آدھے گھنٹے کے اندر بسیمہ سے مزید فوجی دستے مذکورہ مقام پر پہنچ گئے،تازہ اطلاعات کے مطابق اس کے پاکستانی فوج نے ارد گرد کے تمام علاقوں کا محاصرہ کر دیا اور تاحال محاصرہ اور آپریشن جاری ہے -

یہ بھی پڑھیں

فیچرز