جمعہ, مئی 17, 2024
ہومخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

کوئٹہ: فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

کوئٹہ (سنگر نیوز)کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سب انسپکٹر کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق سب انسپکٹر مختیار احمد گھر واقع سرپل اسمنگلی روڈ سے موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لئے پولیس لائن جا رہا تھا کہ اچانک مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ سر میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ جسے فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری طبی امداد کے بعد اسے سی ایم ایچ ریفر کر دیا گیا ہے ۔ تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پولیس سب انسپکٹرہلاک ہو گیا -

یہ بھی پڑھیں

فیچرز