پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںبلوچستان کے مختلف میں 11 مئی سے بارشوں کی پیشگوئی

بلوچستان کے مختلف میں 11 مئی سے بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوںمیںتیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں 11مئی کے روز کوئٹہ، ژوب، زیارت، بارکھان، قلات، قلعہ سیف اللہ، کوہلو، مستونگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ کسان اپنی فصلوں کو پانی دینے کے معمولات اور خصوصا گندم کی کٹائی کے علاقوں میں موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز