پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںبلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کا پانچواں مرحلہ، کوئٹہ میں منعقدہ جلسے...

بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کا پانچواں مرحلہ، کوئٹہ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کے پانچویں مرحلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں جلسے کا اہتمام۔ سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم میں لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ گئی، جلسہ گاہ عوام سے مکمل طور پر بھر گیا اس کے علاوہ بھی قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخی جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت کے باعث اسٹیڈیم بھر گیا جبکہ ہزاروں لوگ اسٹیڈیم کے موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز