شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںبولان : قابض پاکستان آرمی نے متعدد گھر جلادیئے

بولان : قابض پاکستان آرمی نے متعدد گھر جلادیئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) آج صبح سے شروع ہونے والے آپریشن میں قابض پاکستان آرمی نے متعدد گھر جلادیئے ،تفصیلات کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں سانگان، جالڑی، لاکھی،اور دیگر میدانی و پہاڑی علاقوں میں آج صبح سے قابض پاکستان آرمی کی جانب سے شروع کی گئی خونی آپریشن کے دوران متعدد بلوچ زمینداروں اور مالداروں کے گھروں لوٹنے کے بعد جلا دیا گیا ، .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز