شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںمستونگ فائرنگ سے ایک شخص قتل

مستونگ فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کریم بخش کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقع کے اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی قتل کی وجہ دیرینہ رنجش بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی مستونگ انتظامیہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز