Homeخبریںبکا خیل سے پولیس کے اے ایس آئی کا اغوا: تحریک طالبان...

بکا خیل سے پولیس کے اے ایس آئی کا اغوا: تحریک طالبان پاکستان کے دھڑے نے ذمہ داری قبول کر لی

پیشاور (ہمگام نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں واقع بکا خیل پولیس اسٹیشن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کو نامعلوم مسلح افراد نے سی پیک ہائی وے سے اغوا کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق اے ایس آئی کی گمشدگی کے بعد علاقے میں تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب پاکستانی طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک ایک دھڑے نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں اغوا کیے گئے پولیس افسر کی تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ان کی تحویل میں ہے۔

Exit mobile version