Homeخبریںبیرجند میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

بیرجند میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

بیرجند( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعہ کو نہبندان بیرجند محور پر ایک بلوچ فیولر کی گاڑی الٹنے سے زخمی ہونے کی وجہ سے دم توڑ ہو کر جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بیرجند میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر ایک بلوچ فیولر جانبحق ہوگئے۔ اس بلوچ ایندھن بردار کی شناخت 30سالہ پرویز دہمردہ ولد کریم بتائی گئی ہے جو کہ زابل شہر کے گاؤں خاک سیفد سے تعلق رکھنے ہے ۔

 

 

Exit mobile version