ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی آر اے نے مند حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے مند حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شاممند کے علاقے گواک میں فورسز کی چوکی پر دو اطراف سے آر پی جی سیون اور لائٹ مشین گنوں سے حملہ کیا حملہ پندرہ منٹ تک جاری رہا حملے میں فورسز کو بھاری نقصان پہنچا، ترجمان نے کہا کہ  ہمارے اس طرح کے حملے منزل مقصود آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز