Homeخبریںتربت، بس ٹرمینل کے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی

تربت، بس ٹرمینل کے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی

کیچ (ہمگام نیوز)تربت بس ٹرمینل کے ایک ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہرتربت میں قائم ڈیزل اور پٹرول کی متعدد ڈپو میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق آگ نے ایک وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث متعدد ڈپو تباہ ہوگئے، ابتدائی اطلاعات کے مطالق ابتک آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

Exit mobile version