دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںتربت:نیوی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

تربت:نیوی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

تربت (ہمگام نیوز)تربت میں نیوی کیمپ پر مسلح افراد کا خودکار ہتھیاروں سے حملہ، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے تربت میں نیوی کے مرکزی کیمپ پر ایل ایم جی اور دیگر آسلحہ سے حملہ کیا جو کافی دیر تک جاری رہا حملہ کے وقت دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا حملے کے نتجے میں فورسز کو جانی نقصان کا خدشہ ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز